شہ سرخیاں
Home / علاقائی / وہاڑی کے نواحی11گاؤں عطا ئیت کامرکزبن گئے

وہاڑی کے نواحی11گاؤں عطا ئیت کامرکزبن گئے

وہاڑی﴿ بیورو چیف ر پورٹر﴾ وہاڑی کے نوا حی11گا ئوں عطا ئیت کامر کز بن گئے ۔ د یسی یو نا نی ۔ حکمت اور ایلو پیتھی جاری ۔ ان ٹر ینڈ دائیا ں نر سیں اور ڈ سپنسر ڈا کٹر بن کر لو گوں کی صحت سے کھیلنے لگے ۔ ہر عطا ئی ڈاکٹر کا بورڈ لگا ئے بیٹھا ہے صحت انتظامیہ بے بس یا منتھلی پرمجبور ۔ تفصیل کے مطابق ۔ اڈا پیر مرآد ، اڈا چکڑا لہ ۔ اڈاٹھینگی ۔ اڈا غلام حسین ۔ گڑ ھا مو ڑ ۔ پیپلی اڈا ۔ اڈا پکھی موڑ ۔ مو چھیوال ۔ اڈا ر تہ ٹبہ ۔ لڈن۔ اور کر م پور اس و قت اتا ئیت/عطا ئیت ، کے بڑے مرا کز بن چکے ہیں ۔ لو گوںکی بڑی صحبت سے کھیلنے والوں کیپا س زا ئد المیعاد ، غیر ر جسٹر ڈ کمپنیوں کی ادویات ، جعلی نسخے فروخت کر کے مسیحا ئی پیشے کو بدنام کیا جا رہاہے ۔ جہاں عا م پا نی سے دھو ئیبغیر ما ئنر آ پر یشن بھی کئے جا تے ہیں بعض سر جنز کی ہسپتا لوں کے معاوئین کا م سیکھ کر آ لودہ ما حول میں بڑے آ پر یشن کر نے میں مصروف ہیں جن میں اندازاً انستھیز یا تک دیا جا تاہے ۔ آ کسیجن نے ہو نے کی و جہ سے اگر اس دورا ن مر یض مرجا ئے تو اسے تقد یر کی موت قرار دیا جا تا ہے ۔اکثر عطا ئی ان ٹر ینڈ نرسیں ر کھ کر نا جائز کا موں میںمصروف ہیں ۔ اور الکو حل کے نا م پر ایلو پیتھک شراب بھی سپلا ئی کر تے ہیں بھاری فیس لے کر بارش کیلئے ان ٹر ینڈ دائیو ں کی خدمات لینے وا لے یہ عطا ئی بے راہ روی کو بھی بڑ ھا ر ہے ہیں ۔ ایک ہی سر نج کا بار بار استعما ل اور حفضا نِ صحت کی صو رتحا ل کے بغیر علا ج معالجہ اور تھر ڈ ڈ گری کی ادویات پہلے مر حلے پر استعمال کر نا پیشہ بن چکا ہے شہر یوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے نا موں کے فر ضی بورڈ آ ڑ ہیں جبکہ بعض شہر یوں نے اسے منتھلی کاکما ل قرار دیا ہے عوا می سما جی حلقوں نے و زیر اعلیٰ پنجاب سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

About admin

Scroll To Top