شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سنجھورو:عطائی ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹور کی بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ
loading...
سنجھورو:عطائی ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹور کی بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ

سنجھورو:عطائی ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹور کی بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ

سنجھورو(نامہ نگار)عطائی ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹور کی بندش کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ ہیلتھ آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو کی جانب سے نے شہر بھر میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے کلینک اور میڈیکل اسٹور سیل کرنے کے خلاف پریس کلب پر مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے حکام سے مطالبہ کیا کوالیفایڈ ڈسپینسرزکو فرسٹ ایڈکی ا جازت دی جائے تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے۔دوسری جانب عدلیہ کے احکامات پر عمل کے بعد شہر بھر میں صرف تین کوالیفایڈ ڈاکٹر بچے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور ڈاکٹرزکی کلینک پر مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ تعلقہ اسپتال سنجھورو میں بنیادی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال نہیں کی جاتی اوردوسری جانب حکومت عوام سے پرائیویٹ علاج کی سہولت بھی چھین رہی ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats