شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چنیوٹ میں گدھوں اور انکی کھالوں کی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا
loading...
چنیوٹ میں گدھوں اور انکی کھالوں کی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا

چنیوٹ میں گدھوں اور انکی کھالوں کی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ) چنیوٹ میں گدھوں اور انکی کھالوں کی چوری کا سلسلہ نہ رک سکا گدھے چور گروہ سرگرم وارداتوں کی ڈبل ہیٹ رک ہو گئی مگر پولیس ملزمان تک رسائی حاصل نہ کر سکی ہے بتایا گیا ہے کہ تھانہ چناب نگر کے علاقہ یکے والا کے رہائشی منظور اور اکبر کی حویلی مویشاں میں گذشتہ رات چور داخل ہوئے اور وہاں کھڑے ان کے گدھے چوری کر کے قریبی فصلوں میں انہیں ذبح کر دیا چور دونوں گدھوں کی کھالیں اْتار کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top