شہ سرخیاں
Home / علاقائی / پتوکی:ڈی ایس پی پتوکی نے بھٹہ مالک کواپنے دفتربلاکروحشیانہ تشدد کرکے ظلم کی انتہا کردی

پتوکی:ڈی ایس پی پتوکی نے بھٹہ مالک کواپنے دفتربلاکروحشیانہ تشدد کرکے ظلم کی انتہا کردی

پتوکی ﴿نامہ نگار﴾ڈی ا یس پی پتو کی مرزا قدوس بیگ نے قبل از گرفتاری کی ضما نت ہو نے کے باوجود بھٹہ مالک محمد صد یق کو ا پنے د فتر بلا کر و حشیا نہ تشدد کر کے ظلم و بر بر یت کی ا نتہا کر دی اور ا لٹا مد عیو ں سے ساز باز ہو کر ا غوا کا جھو ٹا مقد مہ درج کر کے گر فتاز کر کے عدا لت میں ر یما نڈ کیلئے پیش کر دیا عدا لت نے تشدد ثا بت ہو نے پر ڈی پی او قصور کو ہدایت کی کہ وہ ا پنی نگرا نی میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل قصور سے طبی معا نئہ کروا کر دو جنوری کو پیش کر یں ۔تفصیلات کے مطا بق محمد صدیق نے شیرپور روڑ پھو لنگر میں قر بان ر حمن بر کس کے نا م پر بھٹہ بنا ر کھا ہے ۔بھٹہ پر فاروق ملنگ و غیرہ بطور لیبر کا م کر تے تھے اور ا نہو ں نے تقر یبا چار لا کھ رو پے بھٹہ ما لک سے لے ر کھے تھے رقم ہڑ پ کر نے کیلئے لیبر بھٹے سے بھا گ گئی اور ہا ئیکو ٹ میں جس بے جا کی ر ٹ دا ئر کر ر کھی بعدازاں پھو لنگر پو لیس نے بھٹہ مالک کے خلاف 25د سمبر کو مقد مہ درج کر لیا جس پر بھٹہ مالک نے ا یڈ یشنل سیشن جج پتو کی کی عدالت سے قبل از گر فتا ر ی ضما نت کروا کر شا مل تفتیش کیلئے تھا نہ صدر پھو لنگر پہنچا تو پو لیس نے بیا ن لینے کے بجا ئے گاڑی میں ڈال ڈ ی ایس پی سر کل پتو کی کے دفتر لے آ ئے جہا ں ڈ ی ایس پی پتو کی نے بھٹہ مالک کو ننگا کر کے و حشیا نہ تشدد کر کے ظلم بر بر یت کی ا نتہا کر دی اور ساری را ت بھٹہ لیبر کے سا منے دیوار کے سا منے کھڑا کئے ر کھا ۔ڈ ی ایس پی کی ظلم بر بر یت کی ا نتہا د یکھیے کہ بیا ن لینے کی بجا ئے مدعیو ں سے ساز باز ہو کر 29د سمبر کوا غوا کا جھو ٹا مقد مہ درج کر کے پھو لنگر پو لیس کے حوا لے کر دیا۔پو لیس نے عدا لت سے ر یما نڈ لینے کی ا ستد عا کی تو بھٹہ ما لک نے ڈ ی ایس پی کی طرف سے کئے گئے تشدد د کھا ئے جس پر عدا لت نے فوری طور پر بھٹہ ما لک کے طبی معا ئنہ کے لئے ڈ ی پی او قصور کو ہدا یت کی کہ وہ ڈ ی ایچ کیو ہسپتا ل قصور سے طبی معا ئنہ کی ر پور ٹ دو جنوری کو عدا لت میں پیش کر یں جبکہ بھٹہ ا یسو سی ایشن کے مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی مہر عبد ا لحق نے اس مو قع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ڈی ایس پتو کی کی طر ف سے بھٹہ ماک پر تشد د قا بل مذ مت ہے ہم چیف جسٹس آ ف پا کستا ن سے مطا لبہ کر تے ہے ک وہ کہ اس تشد د کے وا قعہ کا فوری نو ٹس لے کر ڈ ی ایس پی کے خلاف کاروئی عمل میں لائے ور نہ پنجا ب اسمبلی کے سا منے ا حتجاج کیا جا ئے گا۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!