شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
loading...
نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

نیلسن(مانیٹرنگ سیل)نیوزی لینڈ میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلرلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں، جبکہ عوام نے سونامی کے خطرے کے پیش نظر پاکستانی کھلاڑیوں سمیت شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبیر ایجنسی کےمطابق نیوزی لینڈ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 8، جبکہ اس کا مرکز کرائسٹ چرچ سے 59 میل دور ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادھر نیوزی لینڈ کے محکمہ سول ڈینفس نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلند مقامات پر منتقل ہوجائیں۔ دوسری جانب دورہ نیوزی لینڈ پرموجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اس وقت نیلسن جبکہ ویمن ٹیم کے کرائسٹ چرچ میں موجود ہیں۔ پاکستانی وومن ٹیم کی منیجرعائشہ اشعر کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو زلزلے کے بعد ہوٹل سے باہر نکال لیا

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top