شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹڑنگ سیل)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق بچی سمیت خاتون زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نواع کلی کے علاقے میں گھر میں گھس کر اندھا دندھ فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2خواتین سمیت ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ فائرنگ سے ایک خاتون سمیت بچی بھی زخمی ہو گئی ہیں ۔ واقعہ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، جبکہ سیکورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ایف سی ہسپتال منتقل کر کے فائرنگ کے مقام سے شوائد اکٹھےکرلئےہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہرے قتل کا واقعہ رشتے کے تنازع پر ہوا ہے ۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...