شہ سرخیاں
Home / علاقائی / گوجرہ: شاہد سمرا نائب صدر مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

گوجرہ: شاہد سمرا نائب صدر مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

گوجرہ (شہزاد احمد کنگ ) گوجرہ کے نواحی گاﺅ ں چک 280ج۔ب کوٹلی دوگل میں آج پاکستان تحریک انصاف کا بہت بڑا جلسہ منعقد ہو ا ۔جلسہ میں پندرہ سو سے زائد لو گوں نے شر کت کی ۔جس میں تحریک انصاف کے سینیٹر طارق چوہدری آرگنا ئذر ڈیویژن فیصل آباد اور ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کے پارٹی کے اراکین نے جلسہ میں شرکت کی اور عوام سے خطا ب کیا ۔جس میں چوہدری محمد شاہد سمراءسینئر نائب صدر مسلم لیگ(ق) نے پاکستا ن تحریک انصاف میں باقائدہ شمولیت کاا علان کیا ۔اورپی ٹی آئی ڈیویژن فیصل آباد اور ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کے عہدہداران نے چو ہدری محمد شاہد سمر اءکو ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کا نائب صدر مقر ر کیا ۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!