شہ سرخیاں
Home / علاقائی / وہاڑی:کالج ٹاؤن گجرکالونی عدم توجہی کاشکار،کئی معصوم جان کی بازی ہارچکے،لوگوں کااحتجاج

وہاڑی:کالج ٹاؤن گجرکالونی عدم توجہی کاشکار،کئی معصوم جان کی بازی ہارچکے،لوگوں کااحتجاج

وہاڑی﴿چیف ر پورٹر﴾ کا لج ٹا ؤن گجر کالو نی عد م تو جہی کا شکار ٹینڈر منظور ہو نے کے بعد بھی سڑ کیں پختہ نہ بن سکیں کئی معصوم جان کی بازی ہار چکے تا حال گندے پا نی کا نا لہ کنٹرول سے با ہر احتجا ج ۔ تفصیل کے مطابق وہاڑی کی ر قبے کیحوالے سے سب سے بڑی کا لج ٹا ئو ن گجر کا لو نی اس و قت مکمل طور پرمسا ئل کا گڑ ھ بن چکی ہے اہلِ علاقہ نے پر زور احتجا ج کر تے ہو ئے بتا یا کہ انتظامیہ نے آ نکھیں نہ کھو لیں تو روڑ بلا ک کر کے ڈی سی او آ فس وہاڑی کا گھرا ؤ کریں گے اہلِ علا قہ نے یہ بھی بتایا کہ ہماری سڑ کوں کے ٹینڈر منظور ہو ئے عر صہ ہو گیا تا حا ل کو ئی سڑ ک پختہ نہیں بنا ئی گئی بارش کے دنوں میں گھروں سے با ہر نہیں نکل سکتے گر دو غبار ہمارا مقدر بن چکی ہے ہم نے بار بار انتظا میہ کو اطلاع دیں اور مطا لبے کئے مظا ہر ین ۔ محمد لطیف ۔ عبد الغفور نمبر دار ۔ سا بق نا ظم محمد افضل بر کات ۔ شیر احمد کو نسلر ۔ تنو یر احمد ۔ محمد عر فا ن گجر ۔ محمد ر مضان و دیگر نے بتا یا کہ عر صہ دراز سے گجر کا لو نی سے گندے پانی کا ایک نا لہ گزر ر ہا ہے جس میں کئی چھو ٹے بچے گر کر جا ں بحق ہو چکے ہیں اس نا لے کی و جہ سے بیسیوں مکا ن گر چکے ہیں لیکن اطلاع کے باو جود انتظا میہ خا موش ہے ۔

x

Check Also

پھولنگر:علاقے میں منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، جوئے بازوں اور جگا ٹیکس لینے والوں کا خاتمہ کردونگا، ایس ایچ او

بھائی پھیرو(نامہ نگار)علاقے میں منشیات فروشوں،ڈاکوؤں ،جوئے بازوں،اور جگا ٹیکس لینے والوں ...

Connect!