شہ سرخیاں
Home / علاقائی / گجرانوالہ:پاک نیوزلایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹرعقیل خان کےخالوکےانتقال پرملال،تعز یتی اجلاس کا انعقاد

گجرانوالہ:پاک نیوزلایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹرعقیل خان کےخالوکےانتقال پرملال،تعز یتی اجلاس کا انعقاد

گجرانوالہ﴿بابر شہزادچیمہ﴾پاک نیوز لایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو کے انتقال پر ملال پر بیورو چیف گجرانوالہ بابر شہزاد چیمہ نے تعز یتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تعزیتی اجلاس میں گجرانوالہ سمیت دیگر شہروںسے صحافی برادری نے شرکت کی مرحوم کیلئے فا تح خوانی کی اور دعا مغفرت بھی کی گئی

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!