شہ سرخیاں
Home / علاقائی / گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

گجرانوالہ ڈویژن﴿بیورو چیف﴾ پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف گجرانوالہ ڈویژن بابر شہزاد چیمہ کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نائب صدر ممتاز صحافی نوید شہزاد مغل اور سیکرٹری تقریبات وسیم اقبال سے خصوصی ملا قات دونوںعہدیداروں کو مبارکباد اوران کو دیگرصحافیوں سمیت اشائیہ بھی دیاگیانائب صدر پر یس کلب ڈنگہ نوید شہزاد مغل نے پاک نیوز ٹی وی کی خدمات کو سر اہتے ہوئے کہا کہ پاک نیوز ایک جانبدار نیوز ادارہ ہے اور میں دعا کرتا ہوں کے اللہ تعالیٰ پاک نیوز ٹی وی کو دن دگنی اور رات چگنی ترکی عطا ئ فر مائے ﴿آمین﴾

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!