شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ہا ئے مجبو ریاں

ہا ئے مجبو ریاں

کہا جا رہا ہے ، کہ ،جو ہما را سا تھ دینے سے پیچھے ہو رہے ہیں ، ان کی اپنی مجبو ریا ں ہو ں گئیں ، جنا ب سیا سی میدان میں مجبو ریاں سب کی ہیں، بس عوام بے چا ری سمجھ کر مٹی ڈال دیتی ہے، کہیں ایسا نہ ہو جا ئے کہ آ پ کے بار بار کہنے سے ایسی صو رت حال نہ بن جا ئے جیسے اقبا ل نے کہا تھا ،
خدا تجھے کسی طو فا ں سے آ شنا کر دے
کہ تیرے بحر کی مو جوں میں اضطر اب نہیں
حکومت بنا نے کی پو زیشن میں جب خاں صا حب میدان میں آ ئے تھے ، ملک کی با قی دو بڑ ی سیا سی جما عتوں کے پا س یہی رستہ تھا کہ ن لیگ اور پی پی پی اتحا د کر کے مضبو ط اپو ز یشن کا کر دار ادا کر یں، کچھ دن ان دونوں پا ر ٹیوں کی جا نب سے یہی شو کیا جا تا رہا تھا کہ اتحا د کر کے مضبو ط اپو زیشن بنا ئیں گے ، پھر ہوا کیا ، وہ تیر ے وعد ے ،،،نو منتخب قو می اسمبلی کے ارکا ن نے جب پا رلیمنٹ میں حلف لینا تھا ، اس اجلا س میں شہبا ز شر یف صا حب اور زرداری صا حب میں ملا قا ت سا منے نہیں آ ئی ، پیپلز پا رٹی والے اب گلہ کر رہے ہیں کہ شہبا ز شر یف صا حب زرداری صا حب کی طر ف نہیں آ ئے تو ان کو کیا مجبو ریا ں تھیں ، کیو نکہ ن لیگ کی طر ف سے کہا جا رہاہے کہ جیسے پنچا ب میں سپیکر کے الیکشن میں پیپلز پا رٹی نے ن لیگ کو ووٹ نہیں دی تو ان کی، مطلب زرداری صا حب کی کچھ سیا سی مجبو ریا ں ہوں گئیں ، ن لیگ کی قیا دت اب اپنے بیا ن میں یہ بھی کہنے لگی ہے کہ زرداری صا حب جو ن لیگ کے سا تھ اپو زیشن میں اتحا د سے اس لیے پیچھے ہو رہی ہے کہ زردار ی صاحب خاں صا حب کے لیے ہا تھ نر م رکھنا چا ہتے ہیں کیو نکہ نیب میں کیس ، اور با قی معا ملا ت بھی سامنے آ رہے ہیں ، اس لیے شیخ رشید صا حب نے ٹھیک کہا تھا کہ زرداری بڑا کھلا ڑی ہے وہ ن لیگ کے ساتھ اتحا د بہت سو چ کر کر یں گے ، زرداری صا حب کی سیا ست یہ ہو نی چا ہیے ،اور ہو بھی یہی رہی ہے ، کہ ، زرداری صا حب کے پا س ایک پو را صو بہ ہے ، با قی وفا ق میں بھی ان کی پو زیشن پہلے سے بہتر ہے ، اور اگر وہ آ نے والے پا نچ سا لوں میں اس میں کا میا ب ہو جا تے ہیں کہ نیب میں کیس نہ چلیں اور ان کو عدالتوں میں کم چکر لگا نے پڑ ئیں ، اس کا میا بی کے بعد زرداری صا حب کی نظر ہو گی ، کہ ، خاں صا حب سیاسی غلطیاں کر یں گے ، اور عوام سے کیے گے وعدے جب خاں صا حب پو رے نہیں کر سکیں گے تو تب نو جو ان سیاست دان بلا ول کو میدان میں کھل کر کھیلنے دیا جائے گا ، اور پا نچ سا ل گز رنے کے بعد تحر یک انصا ف کی لہر جو اب پو رے پا کستان چلی اس میں بہت سستی آچکی ہو گی ، ن لیگ کی قیا دت بھی اسی طر ز کی سیا ست کر نے کا سو چ رہی مگر ، ان کے سا تھ بڑی پر ابلم سا منے آ رہی ہے کیو نکہ شہبا ز شر یف صا حب کے خلا ف بہت سے ثبوت سا منے آ نے والے ہیں ، اور اگر شہبا ز شر یف پر گر فت مضبو ط ہو ئی تو ن لیگ کو لیڈ کر نے والا بھی مو جو د نہیں رہے گا ، جو با قی بچیں گے ، وہ خو د محفو ظ رستہ ڈ ھو نڈ یں گے ، اس سا ری صو رت حال میں زرداری صا حب کیوں اس سیاسی جما عت کا سا تھ دیں ، جن کے لیے آ نے وا لے دنوں میں بہت سی مشکلا ت بنیں والی ہیں ، سعد رفیق صا حب نے جیسے کہا زرداری صا حب کی کو ئی مجبو ریا ں ہو ں گئیں ، سعد رفیق صا حب آ پ عوام کو بھی بتا ئیں گے کہ جو شہبا ز شیر یف زرداری صا حب کے بارے کہتے آ ئے ، اب شہبا ز شیر یف صا حب ان با توں سے پیچھے ہو ئے ہیں۔ جنا ب ،یہ سیا ست کا میدان ہے ، اس میں صرف ذاتی مفا د کو تر جیح دی جا تی ہے ، آ پ نے پیپلز پا رٹی کے سا تھ ہا تھ ملا یا تو اس مفا د میں کہ ، کم از کم پنجا ب ان کے پا س رہ جا ئے ، با ت مجبو ریوں کی ہو رہی تو ، خاں صا حب بھی نمبر گیم میں جیتنے کے لیے مجبو ر ہو کر ایم کیو ایم اور ق لیگ سے ہا تھ ملا نے پر مجبو ر ہو ئے ہیں ، زردار ی صا حب جو بلا ول بھٹو کو کا نوں میں کہتے ہو ں گے کہ بیٹا صبر کر و خاں سیاسی غلطی کر ئے گا تو پھر تم چھا جا ؤ گے، مگر اب تک ، جتنے دن الیکشن کے بعد گزر ے ہیں، خاں صا حب اور ان کی قیا دت بڑے حو صلے اور فل سیاسی طر یقے سے انداز اپنا ئے ہو ئی ہے ،جیسے ابھی کر اچی کے ایک ایم پی اے کی حر کت کے بعد پا رٹی نے ایکشن لیا اور با قی قیا دت نے اس حر کت کی کھل کر مخا لفت کی ، تو خاں صا حب کا امیج اور اچھا بن گیا ، اس کے بر عکس ، نبیل گبول اور با قی سیا ست دانو ں کے کا رنا مے سا منے آ ئے تو تب ان کی سیا سی جما عتوں کی طر ف سے وہ ردعمل سا منے نہیں آ یا جیسے تحر یک انصا ف نے ایکشن لیا ۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اتحا د بنتا اب نظر نہیں �آ رہا ، اسکا کتنا فا ئدہ تحر یک انصا ف کو ملے گا ،مگر تحر یک انصا ف کو ہر مشکل صورت میں عوام کو کا رکر دگی ظا ہر کر نی ہے ،کیونکہ عوام کی بہت سی تو قعا ت خاں صا حب کے سا تھ لگی ہو ئی ہیں ،
اگر خاں صا حب وہ تبد یل نہ لا سکے ، جس کا وہ مسلسل اعلان کر تے آ ئے ہیں کہ ان کی ٹیم میں جو بھی کھلا ڑی شامل ہو ں کپتا ن مضبو ط ہے تو ٹیم اچھا کا م کر ئے گی ، اگر ایسا نہ ہو سکا تو بلا ول زرداری بھٹو کے لیے کا فی آ سا نی ہو جا ئے گی ، کیو نکہ مسلم لیگ ن میں ایک مر یم نواز آ پشن تھی مگر وہ سا ت سال جیل میں رہیں تو ن لیگ کے پا س ایسا نام نہیں ہو گا جس کو کیش کیا جا سکے اور عوام کی ہمد ردی حا صل کی جا سکے ،
کہا جا رہا ہے ، کہ ،جو ہما را سا تھ دینے سے پیچھے ہو رہے ہیں ، ان کی اپنی مجبو ریا ں ہو ں گئیں ، جنا ب سیا سی میدان میں مجبو ریاں سب کی ہیں، بس عوام بے چا ری سمجھ کر مٹی ڈال دیتی ہے، کہیں ایسا نہ ہو جا ئے کہ آ پ کے بار بار کہنے سے ایسی صو رت حال نہ بن جا ئے جیسے اقبا ل نے کہا تھا ،
خدا تجھے کسی طو فا ں سے آ شنا کر دے
کہ تیرے بحر کی مو جوں میں اضطر اب نہیں

error: Content is Protected!!