شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / قطیف : زبردستی بدفعلی کرنے والے سعودی کو سزائے موت دے دی گئی

قطیف : زبردستی بدفعلی کرنے والے سعودی کو سزائے موت دے دی گئی

قطیف (مانیٹرنگ سیل) سعودی عرب کے شہر قطیف میں لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد زبردستی بد فعلی کرنے والے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجرم سعد بن احمد بن سعد شمرانی نے کچھ عرصہ قبل ایک لڑکی کو اغوا کرکے زبردستی بدفعلی کی تھی۔ لڑکی کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ جرم ثابت ہوجانے پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت  کا حکم سنایا  گیا تھا۔آج (منگل کو) عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے سعد شمرانی کو سزائے موت دے دی گئی ہے ۔

x

Check Also

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...