شہ سرخیاں
Home / علاقائی / حاصل پور:جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں

حاصل پور:جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں

حاصل پور(بیورو پاکستان) جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ آزادی صحافت پر کھلی دہشت گردی ہے۔تفصیل کے مطابق پرس کلب حاصلپور کا اجلاس زیر صدارت شیخ محمد سیلم صدر پر س کلب حاصلپور منعقد ہوا۔ جنرل سیکرٹری پر س کلب حاصلپور و دیگر ممبران نے اپنے مشرکہ خطاب میں کہا کہ ھم جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔غنڈہ گرد عناصر کے خلاف فوری طور پر کاروائی کی جائے۔ گولی اور بندوق کی نوک پر آزادی صحافت کو نہیں دبایا جاسکتا۔جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کرنے والے غنڈہ گرد عناصر کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاجائے۔ اور فلفور گرفتار نی کیا گیا تو صحافی برادری احتجاج کرنے پر مجبور ہو ں گے۔ اس موقع پر ندیم خالق۔ محمد اسلم چوہان۔ ناصر اقبال جوئیہ۔ فخر عباس شاہ۔ شیخ عمران۔ شیخ طارق۔ راشد چوہدری۔ ملک محمد یسیٰن۔ سہل منیر باجوہ۔ ساجد خالق گل۔ شمشاد علی۔غفران بابر اور طارق جاوید علی کواڈینیٹر جنوبی پنجاب میڈیا فیڈریشن آف پاکستان موجود تھے۔
حاصل پور(طارق جاوید علی) ۔ پریس کلب صاصل پور کے عہدیدران نے سال 2012 کاکیک کاٹا۔جشن کاسماں،آتش بازی،ڈھول کی تھاپ پر بھنگرے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ نو منتخب عہدیدران پریس کلب کا جگہ جگہ پر وقار استقبال۔صحافی برادری نے میزائل چوک میں ہاتھوں کی زنجیر بنائی۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پریس کلب حاصل پور کے نو منتخب صدر شیخ محمد سیلم،سرپرست چوہدری محمد ندیم خالق، جنرل سیکرٹری فیاض احمد خان، راشد چوہدری چیئرمین مجلس عاملہ، محمد اسلم چوہان۔ ، شیخ عمران نائب صدر۔جوائنٹ سیکرٹری سید فخر عباس شاہ،
ملک محمد یسیٰن سیکرٹری اطلاعات۔ ناصر جوئیہ۔ ۔ سہل منیر باجوہ۔ محمد رضوان علی،طارق جاوید علی کواڈینیٹر جنوبی پنجاب میڈیا فیڈریشن آف پاکستان و بیوروچیف پاکستان پاک نیوز لائیو آپ ڈیٹ پتوکی و دیگر صحافی برادری نے سال 2012 کی آمد کے سلسلہ میں کیک کاٹا۔ اس موقع پر حاصل پور کے معززین رانا غلام حسین گاما سٹی صدرPPP ، شکیل احمد و دیگر اہل علاقہ نے نو منتخب عہدیدران پریس کلب کو پھولوں سے لادیا۔ جگہ جگہ آتش بازی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے ا ور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ بعدازاں پریس کلب حاصل پور سے صحافی برادری نے ایک ریلی نکالی۔ ریلی کا آغازپریس کلب حاصل پور سے کیا گیا۔ ریلی پریس کلب حاصل پور سے ہوتی ہوئی مختلف بازاروں سے گزرتی ہوئی میزائل چوک آکر اختتام پذیر ہوئی۔ جہاں پر صدر شیخ محمد سیلم،سرپرست چوہدری محمد ندیم خالق، جنرل سیکرٹری فیاض احمد خان، راشد چوہدری چیئرمین مجلس عاملہ، ۔جوائنٹ سیکرٹری سید فخر عباس شاہ، طارق جاوید علی کواڈینیٹر جنوبی پنجاب میڈیا فیڈریشن آف پاکستان و بیوروچیف پاکستان پاک نیوز لائیو آپ ڈیٹ پتوکی نے اپنے مشترکہ خطاب میں کہا، کہ حاصل پور میں 40 سالہ صحافت اور زرد صحافت کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن جدوجہد کی جائے گی۔ اخبار مالکان اور ٹی وی چینل ان پڑھ اور جرائم پیشہ افراد کو پریس کارڈ دینے سے گرہیز کریں۔ تاکہ بلیک میلنگ اور کالی بھیڑوں کا خا تمہ ہو سکے۔ بعدازاں صحافی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے میزائل چوک میں ہاتھو ں کی زنجیر بنائی۔

About admin

Scroll To Top