شہ سرخیاں
Home / کھیل / حاصل پور: خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

حاصل پور: خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

حاصل پور( بیورو چیف پاکستان) کھلاڑیوں کی پرموشن اور ان کوعلاقائی سطح سے پنجاب لیول لے جانے اور اپنے شہروں کا نام روشن کرنے کےلئے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا پنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012 کا انقعاد یونین کونسل پر مقابلہ کا انقعاد ہو گااس سلسلے میں میاں امام بخش اسٹنٹ کمشنرتحصیل حاصلپور کے زیر صدارت اجلاس منقعد ہوا۔جس میں تحصیل حاصل پور کے ہائی سکول کے جملہ ہیڈ ماسٹر صاحبان گرلز ہائی سکول کی ہیڈ ماسٹریس صاحبان کے ساتھ تحصیل میونسپل آفیسر،تحصیل سپورٹس آفیسر،TOR ، تمام یونین کونسل کے سیکرٹریز کے ساتھ سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔میاں امام بخش اسٹنٹ کمشنرتحصیل حاصلپور نے بتایا کہ حاصلپور کی 14 یونین کونسل میں اتھلیٹکس،فٹ بال۔ ہاکی،والی بال،ٹیپ بال کرکٹ، تیکوانڈو کے مقابلہ جات کا انقعاد ہو گا۔ میاں امام بخش اسٹنٹ کمشنرتحصیل حاصلپور نے اس پروگرام کی تشہر اور بہترین انتظامات پر زور دیا۔ تحصیل میونسپل آفیسر،تحصیل سپورٹس آفیسر نے جملہ سربران اداراجات اور سیکرٹری صاحبان کو ہر طرح سے یقین کروائی۔اور سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کھیلوں کی مکمل کوریج دے گی ۔ تاکہ کھلاڑیوں اور سپورٹس فیسٹیول کو اچھے طریقے سے سامنے لایا جا سکے تاکہ کھیلوں کا فروغ بہترین انداز میں ہو سکے حصہ لینے والے کھلاڑی او ر کھیلوں کے کلبز رجسٹریشن فارم اپنے یونین کونسل کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔

x

Check Also

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: پاکستان تیسرے سےدوسرے نمبر پرآگیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ...

آزادی کپ فائنل: پاکستان نے ورلڈالیون کو 34 رنز سے ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)آزادی کپ کے فائنل میں پاکستان نے ورلڈالیون کو 34 رنز ...

آزادی کپ: دوسرے میچ میں ورلڈالیون نے پاکستان کو ہرا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس)آزادی کپ کے دوسرے میچ میں ورلڈالیون کی 175 رنز ...

آزادی کپ، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین دوسرا میچ آج ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) آج پھر سیٹی بجے گی، سٹیج سجے گا، تالی بجے ...

بھائی پھیرو:پولیس کے نوجوان روزانہ اپنے فرائض ادا کرتے بے مثال قربانیاں دیتے ہیں ل،تقی جواد

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پولیس کے نوجوان روزانہ اپنے فرائض ادا کرتے بے مثال ...