شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کے ہاتھوں امپائرکی پٹائی
loading...
پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کے ہاتھوں امپائرکی پٹائی

پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کے ہاتھوں امپائرکی پٹائی

کراچی (نامہ نگار)کراچی میں ہاکی اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، جہاں ہاکی کے کھلاڑیوں نے امپائر کی پٹائی کردی، کھلاڑیوں کی جانب سے امپائر کو زودکوب کیا گیا اور ایک دو لاتیں اور گھونسے بھی مار گئے۔ معاملے کی نزاکت دیکھتے ہوئے چیف کوچ حینف خان بھی میدان میں اتر آئے اور بدتمیزی کرنے والے کھلاڑیوں کی ان کی اپنی ہی ہاکیوں سے پٹائی کردی۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top