شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیراعظم ہاؤس سے نکلا تو قتل کردیا جاؤنگا.سابق سفیر حسین حقانی

وزیراعظم ہاؤس سے نکلا تو قتل کردیا جاؤنگا.سابق سفیر حسین حقانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہاوٴس سے باہر نکلے تو انہیں قتل کردیا جائیگا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کو انٹرویو میں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وہ وزیراعظم ہاوٴس سے باہر نکلے تو انہیں گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی طرح قتل کردیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں غدار سمجھا جارہا ہے ،ملک کے طاقتور حلقے انہیں واشنگٹن نواز قرار دے رہے ہیں ،جبکہ قانون کے مطابق ابھی تک ان کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا ہے۔ انہیں صدر اور وزیراعظم کی حمایت حاصل ہے ،وہ وزیراعظم ہاوٴس میں ان کے مہمان ہیں ،ان کی وزیراعظم سے طویل سیاسی وابستگی ہے۔ حسین حقانی نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وزیراعظم ہاوٴس میں رہنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ،وہ انتہائی سخت سیکیورٹی میں صرف تین بار ہی وزیراعظم ہاوٴس سے باہر نکلے ہیں لیکن اگر ضرورت پڑی تو وہ سخت سیکیورٹی میں انکوائری

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!