شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / آج اچھا دن ہے پی سی بی ورلڈ الیون کی میزبانی کررہا ہے: ششانک منوہر

آج اچھا دن ہے پی سی بی ورلڈ الیون کی میزبانی کررہا ہے: ششانک منوہر

آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ آج اچھا دن ہے پی سی بی ورلڈ الیون کی میزبانی کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے کرکٹ بحالی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج اچھادن ہے پی سی بی ورلڈ الیون کی میزبانی کررہاہے، امید کرتا ہوں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہوگی۔ ششانک منوہر نے دونوں ٹیموں اورپی سی بی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کیلئے پاکستان کا اپنے ملک میں کھیلنا لازمی ہے

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!