شہ سرخیاں
Home / پاکستان / لاہور : مسلم لیگ کے اتحاد کے لیے مشاورت جاری۔ اعجاز الحق

لاہور : مسلم لیگ کے اتحاد کے لیے مشاورت جاری۔ اعجاز الحق

لاہور  ہماری کوشش ہے کہ مسلم لیگ ا کٹھی ہوجائیں۔ ملک کو مسائل سے نکالنے کے مسلم لیگ کا اتحادہنو نا ضروری ہے۔ نواز شریف سے ملاقات مثبت رہی۔ کسی جماعت میں ضم ہونا نہیں چاہتے۔ ملک اس وقت بے شمار مسائل کا شکار ہے۔ پُر امید ہیں کہ مسلم لیگ اکٹھی ہوجائیں گی۔ مسلم لیکی رہنما ﺅں اعجازالحق ، ہمایوں اختر، مخدوم احمد محمودکی پریس کانفرنس

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!