شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیراعظم کا ایک درباری فارغ اور دوسرا دبئی فرار ہو گیا:عمران خان
loading...
وزیراعظم کا ایک درباری فارغ اور دوسرا دبئی فرار ہو گیا:عمران خان

وزیراعظم کا ایک درباری فارغ اور دوسرا دبئی فرار ہو گیا:عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل)تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی برطرفی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا ایک درباری فارغ ہو گیا اور دوسرا ملک سے باہر چلا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین عمران خان نے وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات پرویز رشید سے وزارت کا قلمدان واپس لینے اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے اچانک دبئی جانے پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنا مختصر سا بیان تحریر کیا ہےعمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم کا ایک درباری پرویز رشید فارغ ہو گئے ہیں جب کہ اور دوسرا درباری خواجہ آصف دبئی بھاگ گیا ہے اور دوسرے درباریوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top