شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / عمران خاں صاحب کی پریس کانفرنس

عمران خاں صاحب کی پریس کانفرنس

بات جو سچ وہ دل کو لگ کے دما غ میں بیٹھتی ہے ، حقیقت ہے ، حقیقت ہے، جو اقرار کر ئے گا عوام کے دلوں پر وہی را ج کر ئے گا ۔ خو ا ہش ہے ، کو ئی اس پر پو را اتر ے ، کہ
دوسروں کا درد اختر میر ے دل کا درد ہے
مبتلا ئے غم ہے دنیا اور میں غم خوار ہوں
پر یس کا نفر نس ہو تی رہتی ، سیا ست دان میڈ یاوالوں کے سا منے بن ڈھن کے آ تے ہیں ، وہی با تیں کر تے ہیں جن پر اس کو ، یا اس کی پا رٹی کے سکو ر میں اضا فہ ہو نا ہے،یا ہو تا ہے ، ہو تا بہت کچھ آ یا ہے اب تک ، کچھ با تیں ہضم ہو نے والی ، اور کچھ بے وقو فی والی لگی ہیں ، مثا ل ، اتنے ما ہ کا سلسلہ چلا ، پھر کہا جا ے کچھ دن میں یہ کر دیا گیا ، عوام سمجھ دار ، عمران خا ں کی سیا ست کا انداز ، اس پا رٹی کے کا رکن ، بلکے بڑے رہنما ، کو ن ، کہاں سے آ ئے ، بڑ ے کی زبان ، اس سے پہلے اس کی نیت بہت کچھ وا ضع کر دیتی ہے کہ اس کی سو چ کیا ، عمران خا ں نے کہا کہ ملک کا مو جو دہ وزیر اعظم یہ کہتا ہے کہ میں سپر یم کو رٹ کے نا اہل وزیر اعظم کو اب بھی وزیر اعظم مانتا ہوں تو یہ کہنا کیا ملک کے اہم ادارے اور ملک کی بڑی عد الت کی تو ہین نہیں ہے کیا ، ایسے تو پہلے جیل میں پڑ ھے قید ی جو کچھ ہزار کے بد لے سز ائیں کا ٹ رہے ہیں ، کیا وہ بھی عدالت کے فیصلے سے انکا ر کر دیں ، آ پ تو طا قت میں ہیں تب ایسے بیان دے رہے ہیں ، اور جو غر یب مجبو ر جیلوں میں ہیں کی سزا ء غر یب ہو نا ہے ، بات کی غر یب کی آ ئی تو کیا ہما رے حکمران صرف اس بات کا جو اب دے سکتے ہیں کہ ہمیں اسلا م یہ کہتا ہے کہ جو خو د کے لیے چا ہیں وہی دوسرے کے لیے چا ہیں تو خو د کے عز یز وں کا علاج تر قی یا فتہ مما لک میں اور عوام بے چا ری اپنے ملک علا ج کے لیے کس کس طر ح کی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ھتا ہے ، ہے کو ئی جو اب ، بات چلی عمر ان خا ں صاحب کی پر یس کا نفر نس کی ، کہا گیا کہ وز یر اعظم نے اب جا کر کہا کہ ہم کو اپنا گھرصا ف کر نا چا ہیے ، کیا یہ عجیب با تیں نہیں ، ہیں بلکل ہیں ،خا کسا ر تو اس سو چ میں تھا ، نو جو انوں کو یونی ورسٹی کا آ خر ی دن پڑ ھنے اور ہما رے سیا ست دانوں کو اقتدار کا ٹا ئم پورا ہو تا نظر آ نے پر نیت صا ف کر نے اور قو می جذ بے کی سو چتی ہے ۔خا ن صا حب کا مطا لبہ ن لیگ کی اچھی نیت کے مطا بق آ یا ہے کہ عوام سے اعتما د کا ووٹ لیں کے آ ئیں اگر وہاں سے چا نس ملتا تو گھر کو پو رے پا نچ سال لگا کر صا ف کر نا ، کیا ن لیگ اپنی اس نیت کے وہ اپنے گھر کو صا ف کر یں گے کے لیے جلد ی الیکشن کر وا ئے گی ، نہیں ، اس وقت تما م سیا ست میاں صا حب اپنے بچا ؤ کے لیے کر رہے ہیں ، ابھی جو سینٹ میں بل پا س ہوا ، وہ قو م کے سا تھ مذا ق نہیں کیا، سپر یم کو رٹ جس کو نا اہل کر ئے وہ بند ملک کی بڑی سیا سی جما عت کا صد ر بن سکتا ، خا ں صا حب کے سو الا ت بہت سے ، اور بہت ہی اہم ، ملک کی اکا نو می صو ر ت حا ل بہتر ہے تو وز یر خز انہ کے دفا ع میں سیا سی کا رڈ کیو ں کھیلے جا رہے ہیں ۔ الیکشن پہلے ہو ں گے نہیں لہذا یہ سوال بنتا نہیں ہے کہ تحر یک انصا ف کا تیا ر قو می الیکشن کے لیے ، آ ج سے آ ٹھ سال پہلے جب تحر یک انصا ف والے فورا الیکشن کا مطا لبہ کر رہے تھے تب اسلا م آ با میں عا ر ف علو ی صا حب سے گیسٹ ہا وس میں سوال کیا تھا کہ کیا تیا ر ہیں تو جوا ب ملا تھا کہ پیا رے بھو لے وا رثی یہ سیا سی دبا ؤ ہو تا ہے ، نہ وقت سے پہلے الیکشن ہو نے ہیں اور نہ تیا ری کی ضر ور ت نہیں ۔ اب بھی صو ر ت حال کچھ اس طر ح کی ملتی جلتی ہے ۔
مسلم لیگ ن کی سیا ست کو دیکھا جا ئے تو اندرو نی خا نہ جنگی کا خا مو ش طو فان نظر آ رہا ہے ، یا یہ بھی سیا ست کہ اس طر ح کا طو فا ن صرف دیکھا جا رہا ہے ۔ اور چو ہد ری نثا ر پر انی دوستی اور پرا نا یا رانہ ، اٹھنا بیٹھنا ، سب بھول کر کو ئی قدم بڑ ھا سکتے ہیں ۔ ن لیگ کی سیا ست کمز ور ہو تی جا ئے گی اس وقت جب گر فتا ری کا عمل شرو ع ہو گا ،اس بات کی گواہ تا ریخ بھی ہے اور خو د میاں صاحب بھی ، مگر میاں صا حب بڑ ے سیا ست دان ہیں کو ئی حل نکا لیں گے ، جیسے الطا ف صا حب کے بعد فا روق ستا ر ، تو چو ہد نثا ر بھی نثا ر ہیں اپنے قا ئد پر ، یہ سب کہنا قبل از وقت ۔ عمران خاں پر یس کا نفر نس ، جلسے جلسو ں کر رہے ہیں ، کیا وہ کر یڈ ٹ لے سکیں گے جو پا نامہ کیس کے کے بعد ان کو سیاسی کا میا بی ملنی چا ہیے تھی ، عمران خاں صا حب کی پر یس کا نفر نس سے ان کی ملک قو م کے لیے صا ف نیت کو ئی بھی سمجھ سکتا ہے ، گو کہ ان کی ٹیم میں ہجر ت وا لے کھلا ڑ ی زیا دہ ہیں ، مگر خان صا حب اپنی کہی ہو ئی بات پور ی کر رہے ہیں ، کہ ، جب بڑا ٹھیک راہ پر ہو تو اس کے نیچے بھی سب ٹھیک کر تے ہیں ۔ضمنی الیکشن بھی تحر یک انصا ف کی پو زیشن پر سوال اٹھا تے ہیں ، مگر میڈ یا میں سوال اٹھا ئے کون ، ن لیگ والے اپنے قا ئد کے بچا ؤ کے لیے کو شا ں ، ادھر مشر ف صا حب کی انٹری نے زرداری ٹیم کو مصر وف کر دیا ہے ، عمران خاں کے پا س بہے کھلا میدا ن ہے کہ وہ اپنی سیا ست سے عوام میں رچ بس جا ئیں ، اب کا ہو م ورک خاں صا حب کو وز یر اعظم کی شیر وانی دلوا سکتا ہے ،
بات جو سچ وہ دل کو لگ کے دما غ میں بیٹھتی ہے ، حقیقت ہے ، حقیقت ہے، جو اقرار کر ئے گا عوام کے دلوں پر وہی را ج کر ئے گا ۔ خو ا ہش ہے ، کو ئی اس پر پو را اتر ے ، کہ
دوسروں کا درد اختر میر ے دل کا درد ہے
مبتلا ئے غم ہے دنیا اور میں غم خوار ہوں

error: Content is Protected!!