شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اسلام آباد: حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ عمران خان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد: حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ عمران خان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بجلی امیر چوری کرتے ہیں اور بل غریب کو ادا کرناپڑتا ہے۔ این آر او پر الیکشن امریکہ نے کرایا تھا۔ رینٹل پاور کا ڈاکا سب کے سامنے ہے۔اس کی قیمت عوام ادا کررہی ہے۔ آج لوگ سچ بولنے سے ڈرتے ہیں۔ حکومت کے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ الطاف حسین سے کبھی ملاقات نہیںہوئی۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!