شہ سرخیاں
Home / کھیل / سڈنی ٹیسٹ،گھر کے شیر آسٹریلیا میں ڈھیر

سڈنی ٹیسٹ،گھر کے شیر آسٹریلیا میں ڈھیر

سڈنی(ڈیسک نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو ایک اننگز 68 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں ہونے والے دوسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پہلی انگز میں 191 رنز بناکر تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے جب کہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 659 رنز بنائے۔

بھارت اپنی دوسری اننگز میں بھی نمایاں کارکردگی نا دکھا سکا اور 400 رنز بنا کر تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل ہ

x

Check Also

وقار یونس آج اپنی46 ویں سالگرہ منارہے ہیں

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور بورے والا ایکسپریس کہلانے ...

Connect!