شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وہاڑی: انتخا با ت سارے مسا ئل کا حل ہیں حکمرا ن مستعفیٰ ہو جا ئیں

وہاڑی: انتخا با ت سارے مسا ئل کا حل ہیں حکمرا ن مستعفیٰ ہو جا ئیں

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ تحر یک انصاف پا کستا ن کے ر ہنمائ اور آ ر گنا ئزر جنو بی پنجا ب اعجاز احمد چو ہدری نے کہا ہے کہ انتخا با ت سارے مسا ئل کا حل ہیں حکمرا ن مستعفیٰ ہو جا ئیں شنا ختی کارڈ کی بنیاد پر ووٹر لسٹ ہوا اور اسی پر وو ٹ ڈا لا جائے پیپلز پارٹی اور ﴿ن﴾ لیگ حکو مت میں ہیں لیکن چار سا لوں میں لا قا نو نیت مہنگا ئی ، اور کر پشن 3گناہ ہو گئی ہے میاں نواز شر یف کی طر ف سے کرا چی میں فو جی عدا لتوں کے قیا م کے مطا لبے سے ان کی جمہور یت پسندی سا منے آ ئی ہے و فا قی ادارے کھر بوں کی کر پشن کا گڑ ھ بن چکے ہیں حکو مت نہ صرف سسٹم چلا نے میں نا کام ہے بلکہ عدا لتی فیصلوں پر عملدارآ مد نہیں ہور ہا ۔ْْ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے خد مت مر کز وہاڑی میں ایک پر ہجوم پر یس کا نفر نس میں کیا اس مو قع پر اعجاز احمد ہا شمی ۔ نو ید حسین ۔ اور ارشد جٹ سمیت در جنوں افراد نے اپنے سا بقہ پارٹیاں چھوڑ کر تحر یک انصاف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔ جبکہ تحر یک انصاف کے ڈسٹر کٹ آ ر گنا ئزر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ ڈپٹی آ ر گنا ئزر جنو بی پنجا ب و سا بق ایم این اے نور محمد خان بھا بھہ ۔ مقا می ر ہنما ئوں کر نل﴿ر﴾ ر فا قت علی را نا ۔تو سیف احمد خان یو سف ز ئی ۔ محمد علی لنگڑ یا ل ۔ تحصیل صدر مہر شبیر سیال ۔ اظہر حسین خا کوا نی مو جود تھے اعجاز احمد چو ہدری نے کہا کہ حکمرا ن بو کھلا ہٹ کا شکار ہیں اہم عا لمی وا قعات میں پا کستا ن کی تذ لیل ہو ئی ر یمن ڈ یو س کی ر ہا ئی ہو یا ایبٹ آ باد کا امر یکی آ پر یشن ہمارا فر نٹ لا ئن کا اتحادی ہو نا مو جودہ حکمرا نوں کی غلط پا لیسیوں سے نقصا ن دہ ر ہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی نقصان نہ قا بلِ برداشت تک ہے تحر یک انصاف ہی عوا م کو حق اور حفا ظت کی پا لیسی فرا ہم کر سکتی ہے ہم پٹواری کلچرل اور غیر مساوی تعلیمی نظام ختم کر کے بے روز گاری الا ئو نس دے کر ر یاست کی ذ مہ داریاں پوری کر یں گے ۔ 12سو ارب ٹیکس چوری اور 19سو ارب کر پشن کا احتساب ہو گا ۔ اور کر پشن کو جڑ سے نکال دیا جا ئے گا انہوں نے مطا لبہ کیا کہ نادرا کے ر یکارڈ کے مطا بق ووٹرز کی فہر ست بنا ئی جا ئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ تحر یک انصاف بہتر شہرت کے حا مل اور مضبوط پوز یشن ر کھنے وا لے ور کر ز کو ٹکٹ دے گی ۔ گز شتہ انتخا بات میں بڑی سیا سی جما عتوں کے فیصلے کی و جہ سے با ئیکاٹ کیا آ ج تحر یک انصاف کی بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت اور اس میں سیا ست کی کر یم کا شا مل ہو نا ہمارے فیصلوں کو درست ثا بت کر ر ہا ہے تقر یب میں ور کرز کی ایک بڑی تعداد مو جود تھی جن میں مہر ریاض احمد۔ شیخ فر حان ۔ آ فتاب شیخ ۔ ملک مقبول احمد سا بق کو نسلر ۔ منظور لڑ کا ایڈ ووکیٹ محمد شہبا ز ۔ را ئو خلیل احمد ۔ را نا بشیر ۔ اور بشیر احمد بھٹی ۔ مو جود تھے

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!