شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جڑواں شہروں میں گیس پمپوں اورلوکل ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہڑتال کاروبارزندگی بری طرح متاثر

جڑواں شہروں میں گیس پمپوں اورلوکل ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہڑتال کاروبارزندگی بری طرح متاثر

اسلام آباد﴿ناصر اُللہ بیگ﴾جڑواں شہروں وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں گیس پمپوں اور لوکل ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہڑتال کاروبار زندگی بری طرح متاثر ، ٹیکسی ڈرائیوروں کی من مانی دس قدم کے 300روپے لینے لگے شہری پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں گیس پمپوں اور لوکل ٹرانسپورٹ نے ہفتے میں پانچ دن لوذشیڈنگ اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سموار سے پہیہ جام ہڑتال کی۔جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی، سکولوں، کالجوں ،یونیورسٹیوں،دفاتر اور کاروباری حضرات کے پیسوں سے ٹیکسی ڈرائیوروں کی عید ہوگئی۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!