شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جمبر:نامزدضلعی چئیرمین قصور رانا سکندر حیات کا جمبر کادورہ
loading...
جمبر:نامزدضلعی چئیرمین قصور رانا سکندر حیات کا جمبر کادورہ

جمبر:نامزدضلعی چئیرمین قصور رانا سکندر حیات کا جمبر کادورہ

rana skindarجمبر(نمائندہ پاک نیوز)رانا سکندر حیات امیدوار ضلع چئیرمین قصور کا جمبر کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق 29اکتوبر کو میاں نوازشریف کی پھولنگر آمد کے سلسلے میں ایم این اے رانا حیات خان کے صاحبزادے اور امیدوار ضلع چئیرمین قصور راناسکندرحیات نے جمبر کادورہ کیا۔ انہوں نے سماجی، سیاسی، مذہبی اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے عوام کو میاں نوازشریف کے جلسہ میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔ میاں نوازشریف اپنے جلسہ عام میں پھولنگرو گردنواح کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے۔ جن میں ہسپتال، سوئی گیس اور پھولنگر تا بلوکی روڑ بنانے کا اعلان سرفہرست ہے۔ میاں نوازشریف دو بجے پھولنگر پہنچے گے۔ ذرائع کے مطابق وہ ایک پاورپلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats