شہ سرخیاں
Home / سائنس و آئی ٹی / جاپان میں منفرد ہیوی بائیک تیار

جاپان میں منفرد ہیوی بائیک تیار

ٹوکیو : جاپان میں چار پہیوں والی جدید اور منفرد ہیوی بائیک تیار کی گئی ہے۔ جس میں فراری کا انجن لگایا گیا ہے اور بی ایم ڈبلیو کا گئیر باکس ہے اور ای ایم سی کے شاکس لگائے گئے ہیں۔ یہ منفرد اور حیرت انگیز چار پہیوں کی بائیک ہے۔

About admin

Scroll To Top