شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم :خونی چوک میں ایک اور ٹریفک حادثہ جماعت الدعوۃ کی بس ٹرالر سے ٹکڑا گئی دس مسافر زخمی
loading...
جہلم :خونی چوک میں ایک اور ٹریفک حادثہ جماعت الدعوۃ کی بس ٹرالر سے ٹکڑا گئی دس مسافر زخمی

جہلم :خونی چوک میں ایک اور ٹریفک حادثہ جماعت الدعوۃ کی بس ٹرالر سے ٹکڑا گئی دس مسافر زخمی

جہلم (نامہ نگار) خونی چوک میں ایک اور ٹریفک حادثہ جماعت الدعوۃ کی بس ٹرالر سے ٹکڑا گئی دس مسافر زخمی تین کی حالت تشویشناک ہسپتال منتقل ۔ تفصیلا ت کے مطابق جی ٹی روڈ پر آئے روز ٹریفک حادثات کا مقام چونگی نمبر پانچ المعروف خونی چوک پر گزشتہ روز ایک اور خوفناک حادثہ رونما ہوا دفاع پاکستان میرپور کی تقریب میں شرکت کے لیے جانے والی جماعت الدعوۃ کی بس آگے جاتے ہوئے ٹرالر سے ٹکڑا گئی ۔ جس کے نتیجہ میں دس مسافر زخمی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top