شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم :اکرم شہید پارک سے دن دیہاڑے قیمتی کار چوری تھانہ سٹی کی حدود جرائم کی محفوظ پناہ گاہ بن گئی
loading...
جہلم :اکرم شہید پارک سے دن دیہاڑے قیمتی کار چوری تھانہ سٹی کی حدود جرائم کی محفوظ پناہ گاہ بن گئی

جہلم :اکرم شہید پارک سے دن دیہاڑے قیمتی کار چوری تھانہ سٹی کی حدود جرائم کی محفوظ پناہ گاہ بن گئی

جہلم (نامہ نگار) اکرم شہید پارک سے دن دیہاڑے قیمتی کار چوری تھانہ سٹی کی حدود جرائم کی محفوظ پناہ گاہ بن گئی ، حکام بالا نوٹس لے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے تھانہ سٹی کے علاقہ میں موٹر سائیکلوں اور کاریں چوری ہونے کی کئی وارداتیں ہوئی گزشتہ روز جہلم کے دل اکرام شہید پارک جس کے چند فرلانگ کے فیصلے پر تھانہ سٹی واقع ہیں وہاں سے نئی قیمتی کار JMA-1266کو نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے آخری اطلاع آنے تک پولیس نے تحریری درخواست وصول کر لی لیکن مقدمہ درج نہ کیا ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا کہ آئے روز چور نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات اور دیدہ دلیری سے تھانہ سٹی کے علاقہ سے چور چوری کر کے رفو چکر ہو جاتے ہیں ۔اور ان کا کوئی سراغ نہ لگ پاتا ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top