شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم :خیبر میل دریائے جہلم پل پر پٹری سے اتر گئی ، ریلوے ٹریک بند رہا
loading...
جہلم :خیبر میل دریائے جہلم پل پر پٹری سے اتر گئی ، ریلوے ٹریک بند رہا

جہلم :خیبر میل دریائے جہلم پل پر پٹری سے اتر گئی ، ریلوے ٹریک بند رہا

جہلم (نامہ نگار) خیبر میل دریائے جہلم پل پر پٹری سے اتر گئی ، ریلوے ٹریک بند رہا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شب کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل جب دریائے جہلم پل کے مقام پر پہنچی تو اچانک خیبر میل کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سولہ گھنٹے تک ریلوے ٹریک بند رہا اور دوپہر 2 بجے کے قریب ٹریک کو بحال کر دیا گیا۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top