شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم : مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد زخمی 6کی حالت تشویشناک
loading...
جہلم : مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد زخمی 6کی حالت تشویشناک

جہلم : مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد زخمی 6کی حالت تشویشناک

جہلم (نامہ نگار) مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20افراد زخمی 6کی حالت تشویشناک ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا بس چکیام سے دینہ جارہی تھی قلعہ روہتاس کے قریب حادثہ کا شکار ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح مسافر بس چکیام سے دینہ جار ہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث قلعہ روہتاس کے قریب مہتہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور اہل علاقہ کی مدد سے امدادی کاموں میں حصہ لے کر بس سے زخمیوں کو خالی کر کے فرسٹ ایڈ دے کر ٹی ایچ کیو دینہ اور ڈٖی ایچ کیو جہلم منتقل کیا حادثہ میں 20افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6کی حالت تشویشناک ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top