شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم : ریلوے اسٹیشن جہلم کو اپ گریڈ کیا جائے بزرگوں اور بچوں کو دشواری کا شدید سامنا
loading...
جہلم : ریلوے اسٹیشن جہلم کو اپ گریڈ کیا جائے بزرگوں اور بچوں کو دشواری کا شدید سامنا

جہلم : ریلوے اسٹیشن جہلم کو اپ گریڈ کیا جائے بزرگوں اور بچوں کو دشواری کا شدید سامنا

جہلم (نامہ نگار) ریلوے اسٹیشن جہلم کو اپ گریڈ کیا جائے بزرگوں اور بچوں کو دشواری کا شدید سامنا ، پلیٹ فارم نیچے ہو گیا وفاقی وزیر نوٹس لے ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ریلوے اسٹیشن پر جو کہ 1928 ؁ء میں تعمیر کیا جانے والا اسٹیشن ابتک اپ گریڈ نہ ہو سکا ۔ جس کی وجہ سے پلیٹ فارم نیچے ہونے کی وجہ سے بزرگوں اور بچوں کو ریل گاڑی سے اترنے پر کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہیں کیونکہ ریل گاڑی اونچی ہو گئی ہیں اور پلیٹ فارم نیچے ہو گیا ہیں ۔ دیگر ریلوے اسٹیشن کو تو اپ گریڈ کر دیا گیا ہیں لیکن جہلم کے ریلوے اسٹیشن کو ابتک اپ گریڈ نہ کیا گیا ۔ اہل علاقہ جہلم نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور اس دشواری سے دو چار افراد کے لیے اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top