شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم : سزائے موت کا قیدی اقبال جہلم جیل میں وفات پا گیا
loading...
جہلم : سزائے موت کا قیدی اقبال جہلم جیل میں وفات پا گیا

جہلم : سزائے موت کا قیدی اقبال جہلم جیل میں وفات پا گیا

جہلم (نامہ نگار)سزائے موت کا قیدی اقبال جہلم جیل میں وفات پا گیا ، قیدی شوگر کا مریض تھا چند دن پہلے ٹانگ کاٹی گئی تھی ، ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں سزائے موت کا قیدی اقبال جو کہ ضلع چکوال کا رہائشی تھا وفات پا گیا اقبال شوگرکی بیماری میں مبتلا تھا چند دن پہلے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جہاں اس کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود اس کی حالت بہتر نہ ہوئی اور وہ فوت ہو گیا جیل انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top