شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
loading...
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

جہلم (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیر ا تنگ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری الیاس کو مخبر نے اطلاع دی کہ ملک عمر فاروق ولد ملک لیاقت سکنہ اپواء سکول کے پاس اس وقت شراب موجود ہیں اور وہ اپنے گاہک کو سپلائی کرنے جا رہا ہیں اگر فوری کاروائی کی جائے تو رنگے ہاتھوں گرفتار ہو سکتا ہیں اس پر چوہدری الیاس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سول لائن کے علاقہ پیرا غیب سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats