شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم :پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری تنویر آف ممیان کے گھر پولیس کا چھاپہ، تنویر احمد بچ جانے میں کامیاب
loading...
جہلم :پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری تنویر آف ممیان کے گھر پولیس کا چھاپہ، تنویر احمد بچ جانے میں کامیاب

جہلم :پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری تنویر آف ممیان کے گھر پولیس کا چھاپہ، تنویر احمد بچ جانے میں کامیاب

جہلم (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری تنویر آف ممیان کے گھر پولیس کا چھاپہ ایک شخص گرفتار تنویر احمد بچ جانے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار وائس چئیرمین یوسی چوٹالہ چوہدری تنویر آف ممیان کے گھر تھانہ چوٹالہ پولیس کا چھاپہ لیکن چوہدری تنوری احمد بچ جانے میں کامیاب ان کے گھر میں موجود ملازم کو اپنے ساتھ لے گئے چوہدری تنویر احمد نے نا معلوم جگہ سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا ء اللہ دو نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے اور عمران خان کی کال پر لبیک کہے گئے ۔ حکومت وقت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے حوصلے پست نہیں کر سکے گی۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats