شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جہلم :کرمپ مارکیٹ میں منشیات کا دھندہ عروج پر پولیس حصہ لے کر خاموش تماشائی بن گئی

جہلم :کرمپ مارکیٹ میں منشیات کا دھندہ عروج پر پولیس حصہ لے کر خاموش تماشائی بن گئی

جہلم (نامہ نگار) تھانہ سٹی کی حدود کرمپ مارکیٹ میں منشیات کا دھندہ عروج پر پولیس حصہ لے کر خاموش تماشائی بن گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ مشین محلہ نمبر 3کے علاقہ کرمپ مارکیٹ میں بدنام زمانہ منشیات فروش محمد یونس اور اس کا بھائی افسر علی دیدہ دلیری سے منشیات فروخت کر رہے ہیں اگر کوئی شخص ان کے خلاف علاقہ سٹی تھانہ میں شکایت کریں تو پولیس ان کو کاروائی کرنے کا کہہ کر واپس جانے کو کہا جاتا ہیں اس حوالہ سے اہل علاقہ کا کہنا ہیں کہ پولیس ان منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں ہماری ڈی پی او جہلم سے اپیل ہیں کہ وہ ذاتی طور پر نوٹس لے کر نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے جان چھڑائی جائے اس حوالہ سے پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او نے کہا کہ ہم بہت جلد ان کے خلاف کاروائی کرے گے۔

x

Check Also

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...