شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جھنگ:ایس ڈی او فیسکو نے مدرسہ سمیت چار بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
loading...
جھنگ:ایس ڈی او فیسکو نے مدرسہ سمیت چار بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

جھنگ:ایس ڈی او فیسکو نے مدرسہ سمیت چار بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

جھنگ(تحصیل رپوٹر)ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژنشاہ جیونہ نے اپنی ٹاسک فورس کے ہمراہ دوران چیکنگ مدرسہ سمیت چار بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر نا صرف کیے بلکہ ان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات بھی درج کروا دیئے تفصیل کے مطابق فیسکو سب ڈویژن شاہ جیونہ کے ایس ڈی او عبدالرحمان شفیق نے اپنی ٹاسک فورس ٹیم غلام عباس منگن،عرفان حیات،سید نذر شاہ کے علاوہ دیگر اہلکاروں کے ہمراہ دوران چیکنگ مدرسہ میں سر عام بجلی چوری کی جا رہی تھی جس پر ایس ڈی او نے متولی مسجد محمد اسحاق ،شاہ جیونہ میں سید شوکت حسین،سو بھاگہ میں سرفراز عمر حیات کو ڈاریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ کر ناصرف ان کے کنیکشن کاٹ دیئے بلکہ ان کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ کے ساتھ تھانہ قادر پور،تھانہ محمد والا،تھانہ شاہ نکڈر میں مقدمات بھی درج کروا دیئے۔۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top