شہ سرخیاں
Home / علاقائی / کراچی: رزاق آباد میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کراچی: رزاق آباد میں گاڑی کو حادثہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کراچی(نامہ نگار) رزاق آباد نیشل ہائی وے پر تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
رات گئے ہونے والے حادثے میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 30 سالہ عابد اور 32 سالہ جنید کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ 4 افراد نے سیر و تفریح کیلیے گاڑی کرایے پر لی تھی اور تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس سے 2 افراد ہلاک ہوئے

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!