شہ سرخیاں
Home / علاقائی / کراچی:بم دھماکوں کےمبینہ ماسٹرمائنڈ کوجسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیا

کراچی:بم دھماکوں کےمبینہ ماسٹرمائنڈ کوجسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیا

کراچی(سٹاف رپورٹر)بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گزشتہ روز گرفتار کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگرد داﺅد کو پیر کی سہہ پہر پولیس کے سخت پہرے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے داﺅد کو 14روز تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!