شہ سرخیاں
Home / علاقائی / کراچی: یوسف گوٹھ میں تیزرفتارسوزوکی الٹنے سے 7افراد زخمی ہو گئے

کراچی: یوسف گوٹھ میں تیزرفتارسوزوکی الٹنے سے 7افراد زخمی ہو گئے

کراچی(دانیال خان) یوسف گوٹھ میں تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔  مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے قریب یوسف گوٹھ میں تیز رفتار سوزوکی الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کی شناخت 26 سالہ عمیر، 22 سالہ نوید، 27 سالہ عاقب، 27 سالہ کاشف علی، 19 سالہ حلیمہ بی بی، 35 سالہ عائشہ اور 22 سالہ زبیدہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!