شہ سرخیاں
Home / علاقائی / قصور: بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

قصور: بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

قصور(بیوروچیف)قصور میں بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف لوگوں نے شدید احتجاج کیا اور بجلی کے بل نذر آتش کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈ نگ پر شہریوں نے ریلیاں نکالیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی کئی کئی دن تک غائب رہتی ہے لیکن بل باقاعدگی سے آ رہے ہیں ۔ مظآہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے تھے جبکہ مشتعل مظاہرین نے زبردستی کاروبار بند کرادیا

x

Check Also

ملتان : زمین پر قبضے کیخلاف احتجاج، بزرگ جوڑے پر پولیس کا انسانیت سوزتشدد

ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس نے احتجاج کرنے والے بزرگ جوڑے سے انسانیت ...

Connect!