شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / قصور : کنٹینرز رکھ کر مین فیروز پور روڈ بلاک کردی گئی

قصور : کنٹینرز رکھ کر مین فیروز پور روڈ بلاک کردی گئی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کنٹینرز رکھ کر مین فیروز پور روڈ بلاک کر دی گئی، پولیس کی بھاری نفری تعینات،لاہور قصور جانے والوں کیلئے سروس روڈ استعمال کرنے کی ہدایات، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے کیلئے کنٹینرز رکھ کر مین فیروز پور روڈ اور نہر کے راستے کو بلاک کر دیا گیا، جبکہ لاہور قصور جانے والوں کیلئے سروس روڈ بحال رکھا گیا ہے، جبکہ پولیس ناکے اور مصطفی آباد سے کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی،

x

Check Also

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ...