شہ سرخیاں
Home / پاکستان / صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے پاک فوج کے سربراہ کی دو ماہ کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے جسے سیاسی حلقے دونوں اداروں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کا آغاز قراردے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور آرمی چیف کی ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی سمیت ملکی داخلی و خارجی معاملات سمیت میمو اور این آر کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سیاسی حلقے دونوں اہم رہنماوں کی اس ملاقات کو موجودہ حالات میں نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔

x

Check Also

نواز شریف اورچو دھری نثارکے درمیان پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات

اسلام آباد (بیوروچیف)ملکی سیاست میں ہلچل ،لندن سے واپسی پر سابق وزیر ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، سماعت کرنے والا فل بنچ تیسری بار ٹوٹ گیا

لاہور(نمائندہ پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس یاور ...

اسحاق ڈار کی نیب عدالت پیشی ، 27 ستمبر کو فرد جرم کی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی نیب عدالت میں پیشی ، ...

عمران خان کے جواب پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشننے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب ...

نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز ...