شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آرمی چیف جنرل کیانی چین کے دورے پر روانہ۔ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل کیانی چین کے دورے پر روانہ۔ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ۔آرمی چیف چین کی فوجی اور سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
دونوں ممالک میں سیکورٹی ، دفاع کے شعبوں میں تعاون کے امور پر بات ہوگی۔

x

Check Also

لاہور:اسپتال میں جگہ نہ ملنے پررکشے میں بچے کا جنم

لاہور(مانیٹرنگ سیل) پنجاب میں ایک اور ماں نے اسپتال کے باہر رکشے ...

Connect!