شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیر دفاع خواجہ آصف فیملی کے ہمراہ دوبئی روانہ  ہو گئے

وزیر دفاع خواجہ آصف فیملی کے ہمراہ دوبئی روانہ  ہو گئے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف فیملی کے ہمراہ دوبئی روانہ  ہو گئے جہاں وہ اپنے عزیزکی شادی میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیردفاع اور پانی اور بجلی خواجہ آصف پاکستان سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کےمطابق خواجہ آصف اپنی فیملی کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں پر وہ اپنے کسی عزیز کی شادی میں شرکت کریں گے ۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...