شہ سرخیاں
Home / پاکستان / نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف
loading...
نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک روشن روایت قائم کی ہے  ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ  نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے دوسری طرف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بولے کہ نئے جنرل کو مبارکباد دیتا ہوں اور امید ہے وہ بھی جنرل راحیل شریف کی طرح کام کریں گے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top
web stats