شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / ایل او سی پر کشیدگی،اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
loading...
ایل او سی پر کشیدگی،اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

ایل او سی پر کشیدگی،اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ سیل) اقوام متحدہ نے ایل او سی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت اور پاکستان سے کسی بھی جارحیت سے گریز کا مطالبہ کیا ہے اور خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرنے پر ایک بار پھر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نیویارک سے جاری بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کشیدگی پر انہیں گہری تشویش ہے۔ بان کی مون نے دونوں ممالک کو کہا کہ بھارت اور پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے گریز کریں، یقین ہے کہ دونوں ملک امن کے لیے کوششیں کریں گے۔ اقوام متحدہ خطے کے عوام کے ساتھ ہے، خطے میں پائیدار امن اور سلامتی کے لیے اقوام متحدہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top