شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت کو پرلگ گئے۔ ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا گیا۔  گھریلو سلنڈر پچاس ،کمرشل سلنڈردوسو روپے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ دس روزکے دوران ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے۔  گزشتہ دس  روزکے دوران گھریلوسلنڈرایک سو پچاس اور کمرشل سلنڈرچھ سو روپے مہنگا ہوگیاہے۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...