شہ سرخیاں
Home / کھیل / پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشعیب ملک ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشعیب ملک ڈھاکہ روانہ

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشعیب ملک جمعے کو بنگلہ دیش لیگ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔ وہ ڈھاکہ میں تین ہفتے قیام کریں گے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش کے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سابق کپتان کو این او سی جاری کردیا ہے۔ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کے آخر میں وطن واپس آکر پینٹاگولر کپ میں حصہ لوں گا۔

x

Check Also

وقار یونس آج اپنی46 ویں سالگرہ منارہے ہیں

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور بورے والا ایکسپریس کہلانے ...

Connect!