شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / معین خان کے بیٹے کو انڈر 19کی ٹیم سے نکال دیا گیا

معین خان کے بیٹے کو انڈر 19کی ٹیم سے نکال دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ سیل)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اعظم خان کو انڈ 19کی ٹیم سے نکا ل دیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق معین خان کے بیٹے اعظم خان کو عمر زیادہ ہونے کے باعث ٹیم سے نکا لا گیا اور ان کی جگہ ہدایت اللہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ انڈر 19ایشیا کپ اگلے ماہ سری لنکا میں کھیلا جائے گا ۔

x

Check Also

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ...

%d bloggers like this: