شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سپر مون اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں دیکھا جا سکے گا
loading...
سپر مون اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں دیکھا جا سکے گا

سپر مون اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں دیکھا جا سکے گا

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل) سپر مون دیکھنے کے لئے ہو جائیں تیار۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا ۔ ذرائع کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں کل آسمان پر ایک ایسا چاند نمودار ہو گا جو معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ہو گا , سپر مون کہلانے والا یہ چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا اور تقریباً 70 سال کے بعد زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ اتنا کم ہو گا ۔ خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق سپر مون معمول کے چاند سے 14 فیصد زیادہ بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن ہو گا۔غیر معمولی طور پر اتنے خوبصورت چاند کا نظارہ دوبارہ دیکھنے کے لیے آپ کو 25 نومبر 2034 تک انتظار کرنا ہو گا ۔ سپر مون زمین سے 226000 کلومیٹر کے فاصلے پر ہو گا۔ 2016 میں تین سپر مون ہوں گے ۔ رواں سال پہلا سپر مون 16 اکتوبر 2016 میں ہوا تھا جبکہ سال کا آخری سپر مون 14 دسمبر کو ہو گا ۔

Share Button
loading...
loading...

About admin

loading...
Scroll To Top